ﻋﯿﺶ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭﺯﻧﺪﮦ ﻻﺷﯿﮟ

ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﯽ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺮﺁﻣﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﭘﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻋﻤﺮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 70 ﺳﺎﻝ ﺗﮭﯽ۔ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺑﺎﻝ، ﺑﮍﮬﯽ ﮨﻮﺋﯽ مزید پڑھیں

ﭼﺎﺑﯽ

ﺗﯿﻦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮬﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽﻋﻤﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ 75 ﻣﻨﺰﻟﮧ ﮬﮯ .. ﺍﻥ ﮐﻮ 75 ﻭﯾﮟ ﻣﻨﺰﻝﭘﺮ ﮐﻤﺮﮦ ﻣﻠﺘﺎ ﮬﮯ .. ﺍﻥ ﮐﻮ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺑﺎﺧﺒﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ ﮐﮧﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ 10 ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﻔﭧ ﮐﮯﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺗﮯ مزید پڑھیں

ننھی دکان لگانی پڑے گی

میں ایک گھر کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اچانک مجھے گھر کے اندر سے ایک دس سالہ بچے کے رونے کی آواز آئی۔ آواز میں اتنا درد تھا کہ مجھے مجبوراً گھر میں داخل ہو کر معلوم کرنا پڑا کہ یہ دس سالہ بچہ کیوں رو رہا ہے۔ اندر داخل ہو کر میں مزید پڑھیں

لازوال محبت

وہ دونوں کلاس فیلو تھے‘ لڑکی پوری یونیورسٹی میں خوبصورت تھی اور لڑکا تمام لڑکوں میں وجیہہ‘ دونوں ایک دوسرے سے ٹکراتے رہے اور آخر میں دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے‘ معاملہ رومیو جولیٹ جیسا تھا‘ دونوں کے خاندان ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے‘ شادی مشکل تھی‘ دونوں باعزت گھرانوں مزید پڑھیں

دینی گھرانے کی لڑکی تھی کہ لبرلز کے ہتھے چڑھ گئی اور

یکسکیوزمی !میں آپ سے کچھ کہنا چاہتی ہوں ،برقعے میں ملبوس خاتون نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے کہا جی فرمائیے !میں نے نہایت شائستگی سے کہا میرے پاس وقت بہت کم ہے وہ لوگ مجھے مار دینا چاہتے ہیں ،کون لوگ آپ کو مار دینا چاہتے ہیں ؟ میں نے نہایت نرمی سے پوچھا.اب اس مزید پڑھیں

بونگیاں

ایجکویشن آفیسر اسکول کے دورے پر تشریف لائے تو سیدھا کلاس میں تشریف لے گئے ،، اتنی دیر میں ھیڈ ماسٹر اور کلاس ٹیچر بھی دوڑتے ھوئے موقع پر پہنچے ،،بچو ایک سوال کا جواب دو ،،ای ڈی آئی صاحب نے کہا ،ایک ٹرین 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آ رھی ھے ، مزید پڑھیں

پہلی کمائی

سرکاری عہدے پر فائز چوہدری صاحب جب دفتر سے گھر پہنچے تو ان کے بیٹے نے کہا ”ابو جان! مجھے تھوڑی زمین چاہیئے“۔ باپ نے جواب دیا کہ بیٹا زمین تو ہے ہی تمہاری۔ تھوڑی تو کیا، تم ساری کے مالک ہو۔ بیٹے نے کہا ”نہیں ابو جان، یہ بات نہیں بلکہ مجھے کھیتی باڑی مزید پڑھیں

وزیر کا سر قلم کرنے کا حکم اور فقیر کا کارنامہ

وزیر کی جان پہ بنی ہوئی تھی، فقیر بات ہی نہیں سُن رہا تھا ، آۤخر طویل مِنت سماجت کے بعد فقیر نے سر اٹھایا ، ہاں بول کیا کہنا ہے ؟وزیر نے ہاتھ جوڑے اور بتانا شروع کیا ایک مہینہ پہلے ہمارے بادشاہ سلامت نے اچانک دربار میں ایک سوال اچھالا کہ کامیاب کردار مزید پڑھیں

محبت یا فتنہ؟

کالج میں ایک لڑکے نے مجھ سے اظہار محبت کیا. اسے میں نے بہت سمجھایا لیکن اُسے ذرا اثر نہیں ہوا. وہ کٹر ٹھرکی تھا یا پھر اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ کوشش جاری رکھو، ایک نہ ایک دن مان ہی جائے گی. میں اُس کی باتیں سن کر ہنستی تھی، وہ دل مزید پڑھیں

عورت کی مکاری

مسافر نے کنویں سے پانی بھرتی عورت سے مانگ کر پانی پیا۔ عورت مہذب، خوبصورت اور اپنے اطوار سے نہایت ہی بھلی اور معصوم سی لگتی تھی۔ آدمی نے پوچھا؛ تم نے کبھی عورتوں کی مکاری کے بارے میں تو نہیں سُنا ہوگا؟ عورت نے پانی بھرنا چھوڑا اور ایک اونچی دھاڑ مار کر اتنے مزید پڑھیں