مسلمانوں کی قدیم ترین قبور دریافت، یہ لوگ کون تھے، کیا کرتے تھے؟ انتہائی دلچسپ رپورٹ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے جنوبی علاقے نمس سے دریافت ہونے والی ان قبروں کا رخ مسلمانوں کے قبلہ مکہ مکرمہ کی جانب تھا۔ قبروں کے تجزیے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ قبروں میں مدفون ان افراد کا تعلق شمالی افریقا سے تھا۔ یہ افراد مزید پڑھیں

املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کرنے کے کیس میں خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کرنے کے کیس میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 فروری تک توسیع کردی ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد نے کیس کی سماعت کی ۔ جیل حکام نے مزید پڑھیں

قیامت کے دن آپ کے نبیؑ میرے نبیؐ سے یہ نہ پوچھیں ؟

دہلی کی ایک جامع مسجد میں ایک انگریز نقاشی کا کام دیکھنے کے لئے آیا..وہ نقاشی کے فن میں بڑا ماہر تھا، جب وہ مسجد کی سیڑھیاں چڑھ رہا تھا تو ایک مسلمان فقیر جو اپاہج تھا، اس کے پاس آیا اور کہنے لگا :.”مجھے کچھ دو میں غریب ہوں. اس نے جیب میں سے مزید پڑھیں

یہ آیت اسم اعظم ہے

اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْم یہ آیت اسم اعظم ہے۔ پیٹ کے درد کے لئے کسی شربت یا پانی پر سات مرتبہ پڑھ کر دم کر کے پلانا درد کو زائل کرتا ہے۔ کورے برتن میں لکھ کر گھول کر پلانا درد سرد کو بیحد مفید ہے۔ لڑکی کیلئے چاندی، لڑکے کیلئے تانبے مزید پڑھیں

جب حضورؐنے پہلوان کو شکست دی، دل میں اترجانے والا واقعہ

یہ بڑا ہی زبردست ، دلیر اور نامی گرامی پہلوان تھا ، اس کا ریکارڈ تھا کہ اسے کبھی کسی نے نہیں گرایا تھا.یہ پہلوان اضم نام کے ایک جنگل میں رہتا تھا جہاں یہ بکریاں چراتا تھا اور بڑا ہی مالدار تھا.ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم اکیلے اس کی طرف جا نکلے مزید پڑھیں

خلیفہ ہارون الرشید،اہلیہ زبیدہ اور طلاق

اختلاف نے جب طول پکڑا تو ہارون نے غصے میں قسم کھا لی کہ آنے والی رات تم میری سلطنت سے باہر گزارو ورنہ تمھیں طلاق….ہارون الرشید کی حدود سلطنت مشرق میں چین سے لے کر مغرب میں فرانس کی نواح تک پھیلی ہوئی تھی ، پھر ایسی وسیع و عریض سلطنت کو ایک ہی مزید پڑھیں

علامہ اقبالؒ ٬ سکھ کا قبولِ اسلام اور انسان کی پناہ

علامہ اقبالؒ کے بھتیجے شیخ اعجاز احمد چونیاں میں سب جج کے عہدے پر مامور تھے۔ وہاں ایک گیانی سکھ تھا۔ جس کی تقریر کی بڑی دھوم تھی، بڑا جادو بیان تھا۔ شیخ صاحب بھی اس کی تقریر سننے کے شوق میں گاہے بگاہے سکھوں کے گوردوارے جایا کرتے تھے۔ بیدی خاندان کا یہ گرنتھی مزید پڑھیں

تیری تیسری دعا کیا تھی؟

ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا-ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کوکھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے.وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ راستے میں حضرت منصور بن عمار مزید پڑھیں

میں تیری گردن اڑا دیتا

ایک باتونی شخص، حضرت علیؓ کے پاس بیٹھا ہواتھا، بڑی بے تکی باتیں کر رہا تھا، اچانک کہنے لگا: اے امیر المومنین! عثمانؓ (نعوذ باللہ) دوزخی ہیں. حضرت علیؓ نے اس سے پوچھا: تجھے کیسے علم ہوا؟ اس نے کہا کہ انہوں نے کئی بدعات ایجاد کی ہیں.حضرت علیؓ نے اس سے پوچھا کہ اگر مزید پڑھیں

مسجد نبوی سے متعلق حیران کن حقائق جو آپ نہیں جانتے

مسجد مسلمانوں کے لیے ایک مقدس مقام ہوتا ہے- یہ وہ مقام ہے جہاں تمام مسلمان اکھٹے ہو کر عبادت کرتے ہیں- دنیا بھر کی مساجد اسلامی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیں- سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی اسلام کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے اور اس مسجد کی خوبصورتی دیکھ مزید پڑھیں