شدید ردعمل کے بعد حکومت کی حج سبسڈی دوبارہ دینے کی تیاریاں،وزیر مذہبی امور نورالحق قادری متحرک

شدید ردعمل کے بعد حکومت نے حج سبسڈی دینے پر دوبارہ غور شروع کردیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے وزیراعظم کو سبسڈی پر آمادہ کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں جس کے بعد وزارت مذہبی امور حج پر سبسڈی کیلئے سمری دوبارہ کابینہ کو مزید پڑھیں

10طریقے جو آپ کی ازدواجی زندگی کو بہترین بناسکتے ہیں

تمام جوڑوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی زندگی خوشگوار گزرے لیکن یہ خواب حقیقت نہیں بن پاتا۔ آج ہم آپ کو چند ایسے مشورے دیں گے کہ جن سے آپ کی ازدواجی زندگی اچھی گزرے گی۔ ایک ہی وقت میں بستر پر جائیں حالات اس وقت خراب ہونا شروع ہوتے ہیں جب آپ مزید پڑھیں

ﻋﯿﺶ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭﺯﻧﺪﮦ ﻻﺷﯿﮟ

ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﯽ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺮﺁﻣﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﭘﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻋﻤﺮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 70 ﺳﺎﻝ ﺗﮭﯽ۔ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺑﺎﻝ، ﺑﮍﮬﯽ ﮨﻮﺋﯽ مزید پڑھیں

ﭼﺎﺑﯽ

ﺗﯿﻦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮬﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽﻋﻤﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ 75 ﻣﻨﺰﻟﮧ ﮬﮯ .. ﺍﻥ ﮐﻮ 75 ﻭﯾﮟ ﻣﻨﺰﻝﭘﺮ ﮐﻤﺮﮦ ﻣﻠﺘﺎ ﮬﮯ .. ﺍﻥ ﮐﻮ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺑﺎﺧﺒﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ ﮐﮧﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ 10 ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﻔﭧ ﮐﮯﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺗﮯ مزید پڑھیں

ننھی دکان لگانی پڑے گی

میں ایک گھر کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اچانک مجھے گھر کے اندر سے ایک دس سالہ بچے کے رونے کی آواز آئی۔ آواز میں اتنا درد تھا کہ مجھے مجبوراً گھر میں داخل ہو کر معلوم کرنا پڑا کہ یہ دس سالہ بچہ کیوں رو رہا ہے۔ اندر داخل ہو کر میں مزید پڑھیں

آپ میری خواہش پوری کر دیں

امام ترمذیؒ اپنے وقت کے بہت بڑے محدث اور حکیم تھے۔ حدیث کی مشہور کتاب “ترمذی شریف” انہی کی لکھی ہوئی ہے۔ اللہ رب العزت نے آپ کو اس قدر حُسن دیا تھا کہ لوگ دیکھ کر فریفتہ ہو جاتے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو باطنی حسن بھی دیا تھا۔ آپ عین جوانی کے مزید پڑھیں

دوسروں سے بات منوانے کاآسان طریقہ

تنخواہ میں اضافے کی بات ہو یا دکاندار سے کسی چیز کی قیمت کم کروانے کی کوشش اپنی بات منوانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ اگرچہ کچھ لوگ ایسے مواقع پر ڈٹ جائے یا سخت بحث مباحثے کو کامیابی کا ذریعہ گردانتے ہیں مگر سائنسدانوں نے یہ انکشاف کر کے سب کو حیران کردیا ہے مزید پڑھیں

تخت ملنے کی دعا

دارا شکوہ اور اورنگ زیب عالم گیر دونوں بھائی تھے۔ ان کی آپس میں اقتدار کی کشمکش تھی۔ ان دونوں میں سے ہر ایک کی خواہش تھی کہ تخت و تاج مجھے ملے۔ داراشکوہ چاہتا تھا کہ میرا حق بنتاہے لہٰذا بادشاہ مجھے بننا چاہیےجب کہ اورنگ زیب عالم گیر مشائخ کی صحبت پا چکے مزید پڑھیں

ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ کر شیمپو میں ڈالیے اور پھر اسے۔۔ وہ نسخہ جو آپ کی زندگی سے انتہائی بڑا مسئلہ ختم کر دے گا

بالوں کی خشکی ہو ، سردرد ، بدبودار سانس یا پیلے دانت ہم ان جیسے کئی مسائل کا شکار رہتے ہیں اور کئی مرتبہ علاج اور مہنگی ادویات بھی کارگر ثابت نہیں ہوتی مگر اب ایک بھارتی اخبار نے ایسے حیران کن ٹوٹکے اپنی رپورٹ میں بتائے ہیں جن کی بدولت ان مسائل سے چھٹکارا مزید پڑھیں

روضہ رسول ﷺ کی کھڑکی

حدیث شریف میں آتا ہے کہ مدینہ شریف میں بارش نہیں برس رہی تھی قحط سالی پڑھ گئی تھی۔کچھ صحابی اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنها کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ اماں جان کوئی ایسا وظیفہ کوئی ایسا امر بتائیں کہ قحط سالی ختم ہو جائے اور ابر رحمت مزید پڑھیں