بیرون ملک سے ترسیلات زر بھیجنے والوں پر پوائنٹ سسٹم لاگو کرنے کافیصلہ،سسٹم کے تحت کون سی سہولیات فراہم کی جائیں گی؟حیرت انگیز انکشافات

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہاہے کہ وزارت سمندر پار پاکستانیز نے بیرون ملک سے ترسیلات زر بھیجنے والوں کیلئے مراعاتی پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ پہنچ گیا، ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز کب ہو رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنا دی

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ پہنچ گیا ہے جو کہ ملک کے مغربی علاقوں میں موجود ہے اور یہ سلسلہ منگل کے دن مختلف حصوں میں پھیل جائے گا اور بدھ تک برقرار رہے گا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کے مزید پڑھیں

10طریقے جو آپ کی ازدواجی زندگی کو بہترین بناسکتے ہیں

تمام جوڑوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی زندگی خوشگوار گزرے لیکن یہ خواب حقیقت نہیں بن پاتا۔ آج ہم آپ کو چند ایسے مشورے دیں گے کہ جن سے آپ کی ازدواجی زندگی اچھی گزرے گی۔ ایک ہی وقت میں بستر پر جائیں حالات اس وقت خراب ہونا شروع ہوتے ہیں جب آپ مزید پڑھیں

ہلدی کے ساتھ دود ھ کے استعمال کادرست طریقہ اور اس کے زبردست فائدے

ہلدی اور دودھ ہمارے جسم کے لئے بہت زیادہ مفید ہے اور اس بات کے بارے میں لوگ وقتاً فوقتاًبتاتے رہتے ہیں لیکن اس کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے ضروری ہے کہ اس درست طریقے سے مکس کیاجائے ورنہ اس کا وہ فائدہ حاصل نہیں کیا جاسکتا جو اس کا خاصہ ہے۔آئیے آپ کو مزید پڑھیں

ذیابیطس کے مریضوں کےلئے دلچسپ خبر

پیاز کا استعمال ہم عموماً کھانوں کو پرلطف بنانے کیلئے اور بطور سلاد کرتے ہیں مگر سائنسدانوں نے اس مزیدار سبزی کو ذیابیطس کے مریضوں کیلئے نہایت مفید قرار دے دیا ہے۔ نائیجیریا کی ڈیلٹا سینٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اپنی تازہ ترین تحقیق امریکہ میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں پیش کی ہے۔ اس مزید پڑھیں

بھارت ، چین اور روس کے ہزاروں دولتمند افراد ملک چھوڑ گئے

بھارت کے7ہزار دولتمند افرادنے 2017کے دوران بیرون ملک سکونت اختیار کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بیرون ملک جانیوالے مالداروں کی تعداد 2016کے مقابلے میں 16فیصد زیادہ ہے۔دولتمند افراد کی منتقلی کے اعتبار سے چین کے بعد ہندوستان دوسرے نمبر پر ہے۔ 2016 میں ہندوستان سے 6ہزار مالدار افراد سمندر پار منتقل ہوئے جبکہ 2017میں یہتعداد 7ہزار مزید پڑھیں

نیلسن منڈیلا

کبھی کسی حالت میں ہار نہیں ماننا، یعنی جتنے مرضی برے حالات ہو جائیں مایوس نہیں ہونا۔ نیلسن منڈیلا نے کل ستائیس سال ساؤتھ افریقہ میں قید میں گزارے تھے اور اس کے بعد جب وہ آزاد ہوا تو جمہوریت پر بیسڈ الیکشنز کے ذریعے وہ ساؤتھ افریقہ کا صدر منتخب ہوا۔ پوری عوام اس مزید پڑھیں

چالیس سال سے بڑی خواتین

چالیس سال سے بڑی عمر کی کوئی عورت تمہیں کبھی رات میں جگا کر یہ نہیں پوچھے گی کہ تم کس کو خواب میں دیکھ رہے تھے؟ یا تم کس کے بارے میں سوچ رہے تھے کیونکہ وہ بہت خود اعتماد ہوتی ہیں اور عمر کے اس حصے میں پہنچ کر ان پر اتنی ذمہ مزید پڑھیں

نپولین کے تاج میں جڑا سونے کا پتا، سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ایک نیلامی میں فرانس کے بادشاہ نپولین بوناپارٹ کے تاج میں جڑا ایک سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام ہوا۔ یہ سونے کا پتّا نپولین کے اس تاج میں پیوست تھا جو انھیں ان کی تاجپوشی پر پہنایا گيا تھا۔ عالمی خبررساں ادارے اے ایف پی مزید پڑھیں

بچوں کے دودھ کے دانت ٹوٹنے پر سنبھال کر رکھیں اور حیران کن فائدہ اٹھائیں!

جب بچے بڑے ہورہے ہوتے ہیں تو ان کے دودھ کے دانت ٹوٹنے لگتے ہیں اور ہم بچوں کو بتاتے ہیں تکیے ئکے نیچے دانت رکھنے سے پری انہیں لے جاتی ہے اور ساتھ وہاں پیسے رکھ جاتی ہے.ہم وہ دانت اٹھا کر ضائع کردیتے ہیں لیکن سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہیں پھینکیں مت مزید پڑھیں