سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں، سال 2019 میں سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری، مجموعی طور پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

وزارت داخلہ نے سال 2019 میں ہونے والی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔گزشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2019 میں مجموعی طور پر 14 سرکاری چھٹیاں ہوں گی، آج یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کی پہلی جبکہ 23 مارچ بروز مزید پڑھیں

اسلامی واقعات

مسلمانوں کی قدیم ترین قبور دریافت، یہ لوگ کون تھے، کیا کرتے تھے؟ انتہائی دلچسپ رپورٹ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے جنوبی علاقے نمس سے دریافت ہونے والی ان قبروں کا رخ مسلمانوں کے قبلہ مکہ مکرمہ کی جانب تھا۔ قبروں کے تجزیے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ قبروں میں مدفون ان افراد کا تعلق شمالی افریقا سے تھا۔ یہ افراد مزید پڑھیں

املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کرنے کے کیس میں خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کرنے کے کیس میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 فروری تک توسیع کردی ۔انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد نے کیس کی سماعت کی ۔ جیل حکام نے مزید پڑھیں

طنز و مزاح

کامیاب ازدواجی زندگی اور سگریٹ کا کَش

کسی شخص کی شادی قریب تھی تو مشورے کے لیے ایک ایسے قریبی دوست کے پاس پہنچا جس کی شادی کو کچھ ہی عرصہ ہوا تھا اور اس کی زوجہ کی اس کیلئے محبت اور فرمانبرداری کا شہرہ چہار دانگ عالم پھیل چکا تھاعزیز دوست نے خاطر داری کے بعد آنے کی وجہ پوچھی تو مزید پڑھیں

حیران کن

بیرون ملک سے ترسیلات زر بھیجنے والوں پر پوائنٹ سسٹم لاگو کرنے کافیصلہ،سسٹم کے تحت کون سی سہولیات فراہم کی جائیں گی؟حیرت انگیز انکشافات

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہاہے کہ وزارت سمندر پار پاکستانیز نے بیرون ملک سے ترسیلات زر بھیجنے والوں کیلئے مراعاتی پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ پہنچ گیا، ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز کب ہو رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنا دی

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ پہنچ گیا ہے جو کہ ملک کے مغربی علاقوں میں موجود ہے اور یہ سلسلہ منگل کے دن مختلف حصوں میں پھیل جائے گا اور بدھ تک برقرار رہے گا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کے مزید پڑھیں

کہانیاں

ﻋﯿﺶ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭﺯﻧﺪﮦ ﻻﺷﯿﮟ

ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﯽ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺮﺁﻣﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﭘﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻋﻤﺮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 70 ﺳﺎﻝ ﺗﮭﯽ۔ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺑﺎﻝ، ﺑﮍﮬﯽ ﮨﻮﺋﯽ مزید پڑھیں

ﭼﺎﺑﯽ

ﺗﯿﻦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮬﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽﻋﻤﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ 75 ﻣﻨﺰﻟﮧ ﮬﮯ .. ﺍﻥ ﮐﻮ 75 ﻭﯾﮟ ﻣﻨﺰﻝﭘﺮ ﮐﻤﺮﮦ ﻣﻠﺘﺎ ﮬﮯ .. ﺍﻥ ﮐﻮ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺑﺎﺧﺒﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ ﮐﮧﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ 10 ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﻔﭧ ﮐﮯﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺗﮯ مزید پڑھیں

سیاست

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ ،عدالت سے ضمانت ملے گی یا نہیں؟ بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کے معاملہ پر عبوری تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔تحریریں عبوری حکم نامہ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی نے تحریر کیا۔تحریری عبوری حکم نامہ تین صفحات پر مشتمل ہے۔تحریری حکم نامے میں کہاگیاکہ نواز شریف کے وکیل نے ان مزید پڑھیں